![]() |
| PAKISTAN CRICKET TEAM SCHEDULE |
پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیمپیئن ٹرافی 2025 کا شیڈول
پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے گا اور یہ میچ چیمپین ٹرافی کا افتتاحی میچ ہوگا
Pakistan Vs New Zealand | 19 February
National Bank arena stadium Karachi
پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا دوسرا میچ بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے گی
Pakistan Vs Bangladesh | 24 February
Rawalpindi international Cricket stadium
پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا تیسرا سب سے بڑا مقابلہ بھارت کے خلاف کھیلے گی
Pakistan Vs India | 1 March kaddafi stadium Lahore
چیمپینز ٹرافی کا مکمل شیڈول
میزبان پاکستان ٹیم تینوں وینیوز لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں گروپ میچز کھیلے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔ 20 فروری کو لاہور میں انڈیا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
21 فروری کو کراچی میں افغانستان اور جنوبی افریقہ کا میچ ہوگا، 22 فروری کو لاہور میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
23 فروری کو لاہور میں انڈیا اور نیوزی لینڈ کا میچ ہوگا جبکہ پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں 24 فروری کو راولپنڈی میں میچ کھیلیں گی۔
25 فروری کو لاہور افغانستان اور انگلینڈ کے میچ کی میزبانی کرے گا، 26 فروری کو راولپنڈی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ ہوگا۔
ذرائع کے مطابق27 فروری کو لاہور میں بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کا میچ ہوگا، 28 فروری کو راولپنڈی میں افغانستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں میچ کھیلیں گی۔
یکم مارچ کو پاکستان اور انڈیا کی ٹیموں کے درمیان میچ لاہور میں ہوگا جبکہ دو مارچ کو راولپنڈی میں جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کا میچ ہوگا۔
5 مارچ کو پہلا سیمی فائنل کراچی جبکہ دوسرا سیمی فائنل 6 مارچ کو راولپنڈی میں رکھا گیا ہے۔
پہلا سیمی فائنل گروپ اے کی ٹاپ ٹیم اور گروپ کی نمبر 2 ٹیموں کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل گروپ بی کی نمبر ون اور گروپ اے کی نمبر ٹو کے درمیان کھیلا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 9 مارچ کوچیمپئنز ٹرافی کا فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا
Champion Trophy group
Group A
India |Pakistan |Bangladesh | New Zealand
Group B
Australia| England| South Africa| Afghanistan


Pakistan Win Inshallah ❤️
جواب دیںحذف کریں